Search This Blog

Fruits & their Benefits

سیب دل کی حفاظت کرتا ہے
اور
قبض نہیں ہونے دیتا ،
:
کیلا ہڈی مضبوط کرتا ہے
اور
بلوڈ پریشر  کنٹرول کرتا ہے
:
گاجر آنکھوں کی بینائی بہتر کرتی ہے
اور
کینس نہیں ہونے دیتی
:
لیموں بلوڈ پریشر کنٹرول کرتا ہے 
اور
جلد کو صاف کرتا ہے 
:
آم یاداشت کو اچھا کرتا ہے 
اور
تھیرا؛یڈ گلینڈ کو بہتر کرتا ہے 
:
انگور گردے کی پتھری نہیں بننے نہیں دیتا 
:
مالٹا جسم مین بیماری کے خلاف دفاعی نظام کو بہتر کرتا ہے 
اور
بے خوابی کو ختم کرتا ہے 
:
آڑو ہارٹ اٹیک کو روکتا ہے 
اور
ہاضمے کو بہتر کرتا ہے....! 


                                ......"اور تم اپنے رب کی کون کونسی نعمتیں کو جھٹلاؤ گے".....