سیب دل کی حفاظت کرتا ہے
اور
قبض نہیں ہونے دیتا ،
:
کیلا ہڈی مضبوط کرتا ہے
اور
بلوڈ پریشر کنٹرول کرتا ہے
:
گاجر آنکھوں کی بینائی بہتر کرتی ہے
اور
کینس نہیں ہونے دیتی
:
لیموں بلوڈ پریشر کنٹرول کرتا ہے
اور
جلد کو صاف کرتا ہے
:
آم یاداشت کو اچھا کرتا ہے
اور
تھیرا؛یڈ گلینڈ کو بہتر کرتا ہے
:
انگور گردے کی پتھری نہیں بننے نہیں دیتا
:
مالٹا جسم مین بیماری کے خلاف دفاعی نظام کو بہتر کرتا ہے
اور
بے خوابی کو ختم کرتا ہے
:
آڑو ہارٹ اٹیک کو روکتا ہے
اور
ہاضمے کو بہتر کرتا ہے....!
......"اور تم اپنے رب کی کون کونسی نعمتیں کو جھٹلاؤ گے".....
No comments:
Post a Comment